PKPolitics Discuss » Social and Cultural Issues
Sher-o-Naghma
(2633 posts)-
Posted 4 months ago on 01 Jan 2012 3:57 #
-
Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 15:12 #
-
Rangbaaz Bhai Sahib,
Please come and say whatever you want. People out there look for you. Having hope on any XYZ is better than getting frustrated.
http://pkpolitics.com/2012/01/01/visitors-views-news-%E2%80%93-january-20121/#comment-417359
http://pkpolitics.com/2012/01/01/visitors-views-news-%E2%80%93-january-20121/#comment-417519
Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 17:46 # -
For Rangbaaz
Posted 4 months ago on 15 Jan 2012 22:31 # -
Advisory: HD Video, buffer before playing
Alternate link:
Posted 4 months ago on 18 Jan 2012 0:08 # -
Posted 4 months ago on 20 Jan 2012 13:33 #
-
شکریہ صوفی سول جی
پہلی دفعہ کوئی ایسا گانا سنا ہے
جو اچھا بھی ہے اور جسکی انگریزی اپنی بھی سمجھ میں آ رہی ہے
:)Posted 4 months ago on 20 Jan 2012 20:04 # -
Posted 4 months ago on 27 Jan 2012 8:20 #
-
Posted 3 months ago on 05 Feb 2012 15:02 #
-
Mujhe apne zabt pe naz tha, sar e bazm, raat ye kya hua
Meri aankh kaise chhalak gayi, mujhe ranj hai ye bura huaMeri zindagi ke chiragh ka ye mizaj koi naya nahin
Abhi roshni abhi teergi, na jala hua na bhuja huaMujhe jo bhi dushman e jaan mila, wohi pukhta kaar e jafa mila
Na kisi ki zarb ghalat pari, na kisi ka teer khata huaMujhe aap kiyun na samajh sake ye khud apne dil hi se poochiye
Meri daastaan e hayat ka to warq warq hai khula huaJo nazar bacha ke guzar gaye, merey samney se abhi abhi
Ye merey hi shehar ke log they, mere ghar se ghar hai mila huaMujh ek gali mein para hua kisi badnasseb ka khat mila
Kahin khoon e dil se likha hua, kahin aansuo'n se mita huaMujhe hamsafar bhi mila koi to shikasta haal meri tarah
Kai manzilon ka thaka hua kahin raastey mein luta huaHumein apney ghar se chaley huey sar e raah umr guzar gayi
Koi justujoo ka silaa mila na safar ka haq hi adaa huaPosted 3 months ago on 06 Feb 2012 5:04 # -
دل کرتا ہے بندہ لتر اتار لے
Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 5:09 # -
@ mariabashir
السلام و علیکم ماریہ بی بی
کہاں ہیں آپ اور کیسی ہیں؟ کافی دنوں سے کوئی تحریر نظر نہیں آئی
اور پھر یہ اداسی والی غزلیں؟
Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 6:10 # -
@ oblivion
لگتا ہے آج کل ہر کسی کی برداشت جواب دے رہی ہے
آپ چھتر اتارنے کی بات کر رہے ہیں لیکن یہاں تو لوگ چھتر کھا کر بھی مسکراتے ہیں
اس چور کی طرح جو پولیس سے منہ کالا کروا کر، گلے میں جوتوں کا ہار ڈلوا کر اور تیرہ نمبر کا چھتر کھا کر جب محلے میں واپس آتا ہے تو
محلے دار اس سے پوچھتے ہیں کہ پولیس نے آپ کا منہ کیوں کالا کیا تھا ؟ وہ شخص ڈھٹائی اور بے شرمی سے بولتا ہے کہ لو کر لو بات ، تھانے والوں نے میرا منہ کالا نہیں کیا تھا بلکہ میں تو اپنے گھر میں برتنوں کو دھونے لگا تو ایک پتیلے کے نیچے لگی کالک میرے ہاتھوں کو لگ گئی. میں نے انجانے میں وہی ہاتھ اپنے منہ پر لگا لیا تو منہ کالا ہوگیا. محلے دار بولے کہ وہ جو جوتیوں کا ہار تھانے والوں نے جناب کو پہنایا تھا وہ کیا تھا ؟ وہ شخص بولا کہ تھانے والوں نے کب پہنایا تھا جی وہ ہار ؟ وہ ہار تو میرا اپنا تھا. اس ہار میں تین جوتے تو میرے اپنے تھے دو جوتے میرے بھائی کے تھے اور صرف ایک آدھ جوتی تھانے والوں کی تھی. اب آپکی نظر میں پولیس والوں کی ایک جوتی سے وہ ہار پولیس کی طرف سے ہو گیا. محلے دار بھی کہاں ٹلنے والے تھے وہ بولے کہ اچھا وہ جو آپ کو تیرہ نمبر کے چھتر پڑے تھے وہ کیوں پڑے تھے؟ جواب میں وہ شخص بولا کہ مجھے جب تھانے لے کر گئے تو مجھے انہوں نے نیچے لیٹنے کو کہا میں لیٹ گیا. انہوں نے کہا کہ اُلٹے ہو جاو تو میں اُلٹا ہو گیا. اب انہوں نے میری کمر سے قمیض ہٹائی تو میں سمجھا کہ وہ میرے گُردے وغیرہ چیک کرنے لگے ہیں لیکن اچانک انہوں نے بغیر بتائے میری چھتر پریڈ شروع کر دی. پندرہ چھتروں تک تو میں بھی نہ بولا لیکن جب پچیس کے قریب چھتر لگ چکے تو مجھ سے نہ رہا گیا میں نے بغیر کسی ڈر اور خوف کے ان سے پوچھ لیا کہ بھائی میرا قصور کیا ہے اور مجھے اس بیدردی سے تیرہ نمبر کے چھتر کیوں مار رہے ہو؟ جواب میں ایک سپاہی نے کہا کہ تمہارا تو کوئی قصور نہیں ہے. بس ہم نے یہ نیا چھتر آج ہی نیا خریدا ہے اور آپ کو مار کر ہم اس تیرہ نمبر چھتر کو چیک کر رہے ہیں اور اس کی رننگ پُوری کر رہے ہیں. بات ختم کرنے کے بعد چور نہایت معصومیت سے محلے داروں سے بولا کہ اب آپ ہی انصاف کریں کہ کیا مجھے تھانے والوں نے چور سمجھ کر مارا تھا؟ ارے نہیں بھائی، انہوں نے تو مجھے تجربہ کار سمجھتے ہوئے تیرہ نمبر کے چھتر کی کوالٹی چیک کی تھی اور ساتھ ساتھ اسکی رننگ پُوری کی تھی. محلے دار لا جواب ہو کر اپنی اپنی راہ چل پڑے
Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 6:18 # -
ہمیں آتا نہیں ہے پیار میں بے آبرو ہونا
سکھایا عشق کو ہم نے جہاں سرخرو ہوناPosted 3 months ago on 06 Feb 2012 6:21 # -
باوا
یہاں تو لوگ کہتے ہیں کہ چھتر لگانے والے بڑھاؤ .. ویسے اپ بھی یہ دکھ ، محبت اور جن پریوں والی کہانیو ن پہ یقین رکھتے ہیں -غم دل کو ان آنکھوں سے "
Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 6:34 # -
@ oblivion
بھائی جی
لوگ کہتے ہیں تو پھر چھتر لگانے والے بڑھا دینے چاہئیے. ویسے بھی اب لوگ چھتر خانے کے عادی ہو چکے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ ہر انتخابات میں چھتر مارنے والوں کو ہی چنتے ہیں
دکھ، غم، محبت اور نفرت انسانی زندگی کا حصہ ہیں. پریوں کی کہانیوں پر بچپن میں یقین رکھتا تھا اور یہ کہانیاں زندگی کو خوبصورت بناتی تھیں. کوہ قاف کی نیلی آنکھوں اور سنہری بالوں والی پریاں جو کبھی بچپن میں میرے لیے بہت کشش رکھتی تھیں، اب میرے ساتھ آفس میں کام کرتی ہیں. جنوں پر اب بھی یقین رکھتا ہوں کیونکہ اسکا ذکر قران پاک میں ہے
Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 7:13 # -
کوہ قاف کی نیلی آنکھوں اور سنہری بالوں والی پریاں جو کبھی بچپن میں میرے لیے بہت کشش رکھتی تھیں، اب میرے ساتھ آفس میں کام کرتی ہیں
======="رکھتی تھیں"
ساتھہ ہیں تو باوا جی کیا کشش ختم ہوگیی
:)
Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 7:28 # -
Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 7:29 #
-
@ EasyGo
بھائی جی
جو چیز آنکھوں سے دور ہوتی ہے اسکی کشش اور اسکی خواہش بہت زیادہ ہوتی ہے لیکن جب وہ چیز حاصل ہو جاتی ہے یا ہر وقت نظروں کے سامنے رہتی ہے تو اسکی کشش آہستہ آہستہ مدھم پڑ جاتی ہے
کوہ قاف (رشیئن) کی پریاں واقعی خوبصوت اور پر کشش ہیں
Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 7:35 # -
دکھ، غم، محبت اور نفرت انسانی زندگی کا حصہ ہیں
باوا
بلاشبہ ، یہ چیزیں زندگی کا حصّہ ہیں ، لیکن ان چیزوں کو اس طرح بڑا چڑھا کر پیش کرنا کے وہ زندگی کا حصّہ نہ لگیں تو پھر وہ جن پریوں والی کہانیاں بن جاتی ہیں .کوہ قاف کی نیلی آنکھوں اور سنہری بالوں والی پریاں جو کبھی بچپن میں میرے لیے بہت کشش رکھتی تھیں، اب میرے ساتھ آفس میں کام کرتی ہیں
یہ پریاں نہیں ہیں بلکے چڑلیں ہیں ، ذرا سا روغن اتار کر تو دیکھیں . میں ذرا گہرائی میں جا کر بات کر ہوں . یہ معصوم لوگوں کی نظر میں پریاں ہیں . یعنی ان کا اصل روپ چھپا ہوا ہے - اپنے اپر رنگ مل کر یہ سمجتی ہیں کے یہ قدرت کے قریب جا رہی ہے لیکن یہ قدرت سے دور رہی ہے
نئی تہذیب تکلف کے سوا کچھ بھی نہیں
چہرہ روشن ہو تو کیا حاجت گلگونہ فروش!Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 7:39 # -
@ oblivion
نہیں بھائی جی - ایسی بات نہیں ہے
انسان ہونے کے ناطے انکی بھی عادتیں وہی ہیں لیکن انکا حسن اور دلکشی بناوٹی نہیں ہے. خدا نے انکو واقعی خوبصورت مخلوق بنایا ہے اور معصومیت انکا خاصا ہے
:) :)
Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 7:46 # -
@ EasyGo @ oblivion
چلتا ہوں - کہیں سب کچھ نہ اگلوا لینا
:) :)
Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 7:50 # -
يہ کوہ کاف کی نیلی پریاں ، دل و نظر کا حجاب
بہشت مغربياں ، جلوہ ہائے پا بہ رکاب
دل و نظر کا سفينہ سنبھال کر لے جا
مہ و ستارہ ہيں بحر وجود ميں گردابباوا اپنی کشتی کو کنارے لگانے کو کوشش کریں
Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 8:22 # -
کشتیاں سب کی کنارے پہ پہنچتی ہیں امیرؔ
ناخدا جن کا نہ ہو اُن کا خدا ہوتا ہےPosted 3 months ago on 07 Feb 2012 5:49 # -
باوا
باوے ڈوب جاتے ہیں وقت کے سمندر میں
خدا کے ہوتے ہوئے، نا خدا کے ہوتے ہوئےباوا یہ سب نظر کا دوکھا ہے ، سلام ہے ان پاک بیبیوں کی عظمت پہ ، جن کی
آنکھوں میں ابھی حیا باقی ہےPosted 3 months ago on 07 Feb 2012 6:14 # -
@ oblivion
بھائی جی
اس گناہگار کا پاک ہستیوں سے کیا مقابلہ؟
ہم تو خدا کو اسکی خوبصورت تخلیقات سے ہی پہچانتے ہیں - یہ پریاں اتنی خوبصورت اور دلکش ہیں تو انکا تخلیق کرنے والا کتنا خوبصورت اور نفیس ہوگا؟
الله اکبر - الله اکبر - اشہد ان لا الہٰ الا اللہ
Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 6:30 # -
باوا
حقیقی خوبصورتی بناوٹ میں کبی نہیں ا سکتی . اپ اپنے اوپر جتنا مرضی روغن مل لیں ، لیکن جب تک اپ کا دل مطمئن نہیں ہو اس خوبصورتی کا کچھ فائدہ نہیں . یہ لوگ اندر سے کھوکھلے ہیں . وہ لوگ خوبصورت ہیں جو دل سے خوبصورت ہیں .;)
بناوٹ اور تکلف سے ہمیں فطری عداوت ہے
سادہ ہیں ہم سادگی سے پیار کرتے ہیں.Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 6:44 # -
باوا جی
بہت شکریہ
دن کا اچھا آغاز کرنے کیلیےPosted 3 months ago on 07 Feb 2012 6:45 # -
باوا
الله کے نام کو کاروبار کے طور پر استعمال کیا ہے ... کیا ایسا ٹھیک ہے، جو اپ نے گانا پوسٹ کیا ہےPosted 3 months ago on 07 Feb 2012 6:47 # -
@ EasyGo
بھائی جی آپکے دن کا آغاز ہے - میری تو رات ڈھل رہی ہے
Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 6:49 # -
@ oblivion
خدا کا نام تو ہر کام کے شروع کرنے سے پہلے لیا جاتا ہے
خواہ وہ کاروبار ہو یا عام زندگی
خدا کا نام لینے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی اور نہ ہی شرایط عاید کی جا سکتی ہیں
Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 6:53 # -
باوا جی
تو پھر آپ اب ریسٹ ماریں
بندے کا دل نرم پڑنا چاہیے
کہا جیسے بھی جایےPosted 3 months ago on 07 Feb 2012 6:59 # -
باوا
جس چیز کی بنیاد جھوٹ ہو اس میں الله کا نام لانا بھی گناہ ہے . یہ سب جھوٹ ہے ، اور جھوٹ کبی سچ نہیں ہو سکتا، گانے کا مقصد پیسہ تھا اور بڑھیا نے سب جھوٹ بنا کر لوگوں کے سامنے پیش کیا . یعنی بڑھیا حقیقت میں بڑھیا بھی نہیں تھی .لہجے سے بناوٹ کا اثر جھانک رہا ہے
باوے کی آنکھوں سے کوئی اور مگر جھانک رہا ہے
;)Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 7:03 # -
تو پھر آپ اب ریسٹ ماریں
بندے کا دل نرم پڑنا چاہیے
کہا جیسے بھی جایےاپ باوے کی خدمت کیا کریں . باوا کے منہ سے دعا نکل گئی تو پھر اپکا کام کر جائے گی
;)Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 7:05 # -
نہیں سر
آپکی بات کو بی جھٹلایا نہیں جا سکتا
ویڈیو اتنی اچھی نہیں جتنا گانا
امید ہے آپ بھی دعا میں یاد رکھیں گے
:)Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 7:10 # -
الله نگہبان
Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 7:15 # -
Oblivion Ji
iss ke baare main kia khiaal hai ;)
FJ
Posted 3 months ago on 13 Feb 2012 20:51 # -
another one
FJ
Posted 3 months ago on 13 Feb 2012 21:07 # -
Amazing Talent, a Blind guy with Parkinson disease
FJ
Posted 3 months ago on 16 Feb 2012 21:47 # -
Posted 3 months ago on 16 Feb 2012 21:48 #
-
Posted 3 months ago on 16 Feb 2012 21:50 #
-
Oblivion Ji
iss ke baare main kia khiaal hai ;)
بھائی جی اپ کو میرا خیال سمج نہیں اے گا ... ویسے یہ خیال ہے میرا، اگر اپ سمج سکتے ہیں تو سمج لیں
فنا کو سونپ گر مشتاق ہے اپنی حقیقت کا
فروغِ طالعِ خاشاک ہے موقوف گلخن پرPosted 3 months ago on 17 Feb 2012 6:25 # -
Posted 2 months ago on 28 Feb 2012 15:34 #
-
For rangbaaz
Posted 2 months ago on 28 Feb 2012 23:43 # -
Urdu poetry and Lata ki awaz
Posted 2 months ago on 04 Mar 2012 8:37 # -
He is no more, May Allah rest his soul in peace.
Posted 2 months ago on 24 Mar 2012 11:16 # -
A gem from jaun elia marhoom
Posted 2 months ago on 26 Mar 2012 3:00 # -
Greatest rapper brought to life again..
unreal!http://marquee.blogs.cnn.com/2012/04/16/tupac-returns-as-a-hologram-at-coachella/?hpt=hp_t2
Posted 1 month ago on 16 Apr 2012 16:16 # -
For JK
Posted 4 weeks ago on 26 Apr 2012 18:07 # -
Baray din baad musician.
Posted 4 weeks ago on 27 Apr 2012 4:49 #
Reply »
You must log in to post.